رسول اللہﷺ نے فرمایا
“وَكُلُّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٌ”
”اور ہر بدعت گمراہی ہے”
(صحیح مسلم:867)
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا:ہر بدعت گمراہی ہے ، اگرچہ (بعض)لوگ اسے اچھا سمجھتے ہوں۔
(السنہ للمروزی:70،صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ)