اِستغفار
“اِستغفار نیکیوں میں سب سے بڑا عمل ہے، لہٰذا جو اپنے قول و عمل، حال احوال، اور رزق میں تنگی اور کوتاہی محسوس کرے، اور دل کی قلابازیوں کا شکار ہو؛ پس وہ توحید اور اِستغفار کو لازم پکڑے!”
امام ابن تیمیة رحمه الله
(مجموع الفتاوى : 698/11)