”جب رسول اللّٰہ ﷺسفر سے مدینہ واپس ہوتےاور مدینہ کے بالائی علاقوں پر نظر پڑتی تو (مدینہ سے محبت کی وجہ سے)اپنی اونٹنی کو تیز کر دیتے، کوئی دوسرا جانور ہوتا تو اسے بھی ایڑ لگاتے“۔ (اور رسول اللہ ﷺ مدینہ طیبہ کی محبت کی وجہ سے ایسا کرتے تھے۔)
[صحیح البخاري:1802]