اپنے ہمسائے کا خیال رکھیں

رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

“ليس المؤمن الذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه”.

’’وہ شخص مومن نہیں جو خود تو پیٹ بھر کر کھانا کھائے، اور پڑوس میں اس کا ہمسایہ بھوکا ہو‘‘۔

[الصحیحه للألبانی: 149]