رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ يَنْعَمُ لَا يَبْأَسُ لَا تَبْلَى ثِيَابُهُ وَلَا يَفْنَى شَبَابُهُ”.
’’جو شخص جنت میں داخل ہو گا وہ ناز و نعم میں ہو گا، کبھی تنگ حال نہ ہو گا۔ اس کا لباس پرانا ہو گا نہ اس کی جوانی ڈھلے گی”.
(صحیح مسلم: 2836، مترجم: 7156)