کھانے کے آداب
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب کھانے پینے کا ارادہ کرتے تو دونوں ہاتھ دھوتے، پھر کھاتے یا پیتے تھے۔
(شرح السنہ للبغوی: 34/2، حدیث: 266، صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ)