غیر محرم کیساتھ تنہائی اختیار کرنا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ خلوت(تنہائی/علیحدگی) اختیار نہ کرے کیونکہ تیسرا ان کا شیطان ہوتا ہے”۔
(سنن الکبری للنسائی: 9222، صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ فی تحقیق المشکاۃ: 6012)