رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”يَقُولُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ:ابْنَ آدَمَ إِنْ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى، لَمْ أَرْضَ لَكَ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ”۔
’’اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے: اے آدم کے بیٹے! اگر ابتدائے صدمہ کے وقت تو صبر کرے اور حصول ثواب کی نیت کرے تو میں تیرے لیے جنت سے کم تر ثواب پر راضی نہیں ہوں گا”۔
(سنن ابن ماجہ: 1597)