رسول اللہﷺ نے فرمایا:
مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ يُرَائِي يُرَائِي اللَّهُ بِهِ
”جو انسان شہرت کا طالب ہو اللہ تعالٰی اس کی بدنیتی سب کو سنا دے گا، اسی طرح جو کوئی لوگوں کو دکھانے کے لیے نیک کام کرے گا اللہ تعالٰی (قیامت کے دن) اس کی ریا کاری ظاہر کردے گا۔“
(صحیح البخاری:6499)