رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”تمہاری آگ جسے تم جلاتے ہو جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے”۔ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اگر یہی آگ رہتی تو کافی ہوتی، آپ نے فرمایا: وہ اس سے انہتر حصہ بڑھی ہوئی ہے، ہر حصے کی گرمی اسی آگ کی طرح ہے”۔
(سنن الترمذی: 2589)