رسول اللہﷺ نے فرمایا:
” جب تم سے کسی کا خادم اس کا کھانا لائے تو اسے چاہیے کہ اسے بھی اپنے ساتھ بٹھا لے یا اسے بھی کچھ کھانا دے دے کیونکہ اس نے اس کی گرمی اور دھواں برداشت کیا ہے”۔
(سنن ابن ماجہ: 3291)