حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہﷺ کی مجلس میں بخار کا ذکر ہوا تو ایک آدمی نے اسے برا بھلا کہا۔ نبیﷺ نے فرمایا: بخار کر برا نہ کہو۔ اس سے گناہ اس طرح دُور ہو جاتے ہیں جس طرح آگ سے لوہے کی میل کچیل دور ہو جاتی ہے”۔
(سنن ابن ماجہ: 3469)