اللہ تعالی کو غیرت آتی ہے
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
إِنَّ اللَّهَ يَغَارُ وَإِنَّ الْمُؤْمِنَ يَغَارُ وَغَيْرَةُ اللَّهِ أَنْ يَأْتِيَ الْمُؤْمِنُ مَا حَرَّمَ عَلَيْهِ
”اللہ تعا لٰی کو غیرت آتی ہے اور اللہ تعا لٰی کو غیرت اس وقت آتی ہے جب کوئی مومن وہ کام کرے جسے اللہ نے حرام کیا ہے”۔
(صحیح البخاری:5223،صحیح مسلم:2761)