رسول اللہﷺ نے فرمایا:
ثَلَاثَةٌ كُلُّهُمْ حَقٌّ عَلَى اللَّهِ عَوْنُهُ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُكَاتَبُ الَّذِي يُرِيدُ الْأَدَاءَ وَالنَّاكِحُ الَّذِي يُرِيدُ التَّعَفُّفَ
”تین قسم کے تمام آدمیوں کی مدد اللہ نے اپنے ذمے لے لی ہے:اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والا، وہ مکاتب غلام جو (آزاد ہونے کے لیے اپنے مالک کو) ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہے اور نکاح کرنے والا جس کا مقصد پاک دامن رہناہے”۔
(سنن ابن ماجہ:2518)