رسول اللہ ﷺنے فرمایا

“اگر تم لوگ اللہ پر اس طرح بھر وسا لر نے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طر ح رزق دے جسیے پرندوں کو رزق دیتا ہے۔ وہ صبح (گھو نسلو ں سے )بھوکے روانہ ہوتےہیں اور شام کو سیر ہو کر آتے ہیں”۔

(سنن ابن ماجہ :4164،صحہ الا لبانی رحمہ اللہ)