صبر سب سے بڑا تحفہ ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ عَطَاءً خَيْرًا وَأَوْسَعَ مِنْ الصَّبْرِ”

”کسی کو ایسا کوئی عطیہ نہیں دیا  گیا

جو صبر سے بہتر اور وسیع تر ہو ”۔

(صحیح  البخاری: 1469، صحیح مسلم: 1053)