رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“تم آج اس دور میں ہو جس میں علماء زیادہ ہیں اور خطباءکم ہیں،(تم میں سے) جس شخص نے اپنے علم کے مطابق دسواں حصہ بھی عمل چھوڑ دیا وہ گمراہ ہو گا، اور اس کے بعد ایسا دور آئے گا جس میں خطباء زیادہ ہوں گے اور علماء کم ہوں، ان میں سے جس شخص نے اپنے علم کے مطابق دسواں حصہ بھی عمل کیا و ہ نجات پا جائے گا”۔
(مسند احمد:21373،السلسلتہ الصحیحتہ:2510)