سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
«إني لأكره أن يأتي علي يوم لا أنظر في المصحف».
میں نہیں چاہتا کہ میری زندگی میں کوئی ایسا دن گزرے، جس میں مجھے قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے کی نوبت نہ آئے۔
[تاريخ دمشق لابن عساكر 39/ 239]