رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“اگر بندے اپنے یوم پیدائش سے لے کے بوڑھا ہو کر مرنے تک اللہ کی اطاعت میں سجدہ ریزرہے تو وہ اس روز قیامت اس کو بھی حقیر سمجھے گا اوروہ آرزو کرے گا کہ کاش اسے دنیا میں دوبارہ بھیج دیا جائے تاکہ وہ اجرو ثواب میں اضافہ کر سکے”۔
(مسند احمد :17650،صححہ الشیخ علی رحمہ اللہ فی تھق لتقاتہ:5294)