رسول اللہﷺ نے فرمایا:
وَمَنْ قَالَ فِي مُؤْمِنٍ مَا لَيْسَ فِيهِ, أَسْكَنَهُ اللَّهُ رَدْغَةَ الْخَبَالِ، حَتَّى يَخْرُجَ مِمَّا قَالَ.
”جس نے کسی مومن کے بارے میں کوئ ایسی بات کہی جو میں نہیں تھی تو اللہ تعالی تو اللہ تعالی اسے جہنمیوں کی پیپ میں ڈالے گا حتی کہ وہ اپنی بات سے باز آجاۓ”۔
(سنن ابو داؤد: 3597)