جنت میں بچے کی خواہش
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’مومن کو جنت میں جب بچے کی خواہش ہوگی تو اس کی خواہش کے مطابق ایک گھڑی میں (فوراً) حمل ولادت اور اس بچے کا بڑا ہونا (سب کچھ) ہوجائے گا۔‘‘
(سنن ابن ماجہ:4338،اسنادہ صحیح)