” أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ يُحْشَرُ الْكَافِرُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَلَيْسَ الَّذِي أَمْشَاهُ عَلَى الرِّجْلَيْنِ فِي الدُّنْيَا قَادِرًا عَلَى أَنْ يُمْشِيَهُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ قَتَادَةُ بَلَى وَعِزَّةِ رَبِّنَا”
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا : اللہ کے رسول ! قیامت کے روز کافر کو کس منہ کے بل میدان حشر میں لایا جائے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا : “کیا جس نے اس دنیا میں پاؤں کے بل چلایا ہے، وہ اس بات پر قادر نہیں کہ قیامت کے دن اسے منہ کے بل چلائے؟”
(صحیح البخاری : 4760، صحیح مسلم : 2806)