اہل جنت و جہنم کی کچھ نشانیاں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«أَلاَ أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ الجَنَّةِ؟ كُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَاعِفٍ، لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ. أَلاَ أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ النَّارِ؟ كُلُّ عُتُلٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ»
”کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں۔ ہر کمزور و تواضع کرنے والا اگر وہ ( اللہ کا نام لے کر ) قسم کھا لے تو اللہ اس کی قسم کو پوری کردے۔ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں۔ ہر تندخو، اکڑ کر چلنے والا اور متکبر“۔
[صحیح البخاری: 6071]