رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اہل جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی۔ ان میں سے اسی(80) اس امت کی ہوگی اور چالیس صفیں باقی تمام امتوں کی۔
(سنن ابن ماجہ: 4289)