قتیبہ بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب تو کسی کو دیکھے کہ وہ اہل حدیث سے محبت کرتا ہے تو جان لے کے وہ سنت پر ہے اور جو ان کی مخالفت کرے پس جان لے کہ وہ بدعتی ہے۔
(شرف اصحاب الحدیث: 71/1)