پشاور میں معروف اہل حدیث عالم شیخ عبدالحمید بن شیخ غلام اللہ الرحمتی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ آج مغرب کے بعد پسپتال میں شہید ہو گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کے چھوٹے بھائی شیخ محمد رحمتی شدید زخمی حالت میں آپریشن تھیٹر میں ہیں ان کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔
معروف علمائے اہل حدیث پر قاتلانہ حملوں کی اطلاعات پہلے سے تھیں۔حکومت نوٹس لے حفاظتی اقدامات کرے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرے۔
(علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ)