اہل صفین کے متعلق
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے اہل صفین کے متعلق پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا:
“تِلْكَ دِمَاءٌطَهَّرَ اللَّهُ يَدِي مِنْهَا، فَلا أُحِبُّ أَنْ أَخْضِبَ لِسَانِي بِهَا”.
’’اللہ تعالی نے انکے خون سے میرے ہاتھوں کو پاک رکھا ہے تو میں اپنی زبان کو (ان کی بدگوئی سے ) آلودہ نہیں کرنا چاہتا‘‘۔
[آداب الشافعي: 238]