اہل و عیال پر خرچ کرنے کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مسلمان جب اہنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے اور اس سے اللہ کی رضا چاپتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔
(صحیح مسلم: 1002)
اہل و عیال پر خرچ کرنے کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مسلمان جب اہنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے اور اس سے اللہ کی رضا چاپتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔
(صحیح مسلم: 1002)