ایسے مرد سے شادی کرو
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جب تمہیں کوئی ایسا شخص شادی کاپیغام دیں، جس کی دین داری اور اخلاق سے تمہیں اطمینان ہوتو اس سے شادی کر دو۔ اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور فساد عظیم برپا ہوگا”۔
(جامع ترمذی: 1084)