نبی ﷺ نے فرمایا:
“یقینا ایمان تمہارے پیٹ میں اسی طرح بوسیدہ ہو جاتا ہے؛ جس طرح کپڑا بوسیدہ ہو جاتا ہے، پس تم اللہ سے سوال کرو کہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید کردیا کریں!”
(السلسلۃ الصحیحۃ: 1585)