ایمان کی پہچان
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی آدمی نے رسول اللہﷺسے پوچھا: ایمان کیا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: “جب تیری نیکی تجھے خوش کر دے اور تیری برائی تجھے غمگین کر دے تو تُو مومن ہے۔”
(مسنداحمد:5/ 251 )