رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: وَاللَّهِ إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فِي اليَوْمِ أَكْثَرَ مِنْ سَبْعِينَ مَرَّةً ”اللّٰہ کی قسم! میں ایک دن میں اللّٰہ کے حضور ستر مرتبہ سے زیادہ استغفار اور توبہ کرتا ہوں“۔ (صحیح بخاری: 6307)