دوسری، تیسری، چوتھی شادی کرنا نہ کرنا دونوں طرح درست ہے، لیکن اگر آپ کو زیادہ شادیاں کرنے والے لوگ ’’بُرے’’ لگتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے دل میں ایک ’شرعی حکم’ سے متعلق میل کچیل موجود ہے۔ جسے پہلی فرصت میں صاف کرلیں۔
کیونکہ مومن کے لیے اگرچہ بدعملی بھی جائز نہیں، البتہ سوچ وفکر اور نظریہ وعقیدہ میں جھول اور کجی انتہائی مُضِر اور مُہلِک ہے۔
#خیال_خاطر