ایک مشہور قصے کی حقیقت
علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اکثر کتابوں اور واعظین کے ہاں، ہجرت کی رات غار ثور میں، کبوتر کے گھر بنانے اور انڈے دینے کا، جو قصہ ذکر کیا جاتا ہے، اس کے متعلق کوئی صحیح وارد نہیں ہوئی۔
(الضعیفۃ: 339/3)