ایک نماز، ہزار نمازوں سے بہتر
رسول اللہﷺنے فرمایا:
قَالَ صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ
میری اس مسجد میں ایک نمازمسجد حرام کے علاوہ کسی بھی اور مسجد کی ایک ہزار نمازوں سے بہتر ہے۔
(صحیح البخاری:1190)