اے اللہ میں ان 4 چیزوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْأَرْبَعِ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ دُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ»
“اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں، ایسا علم جو فائدہ نہ دے، ایسا دل جس میں خشوع وخضوع نہ ہو، ایسی طبعیت جو سیر نہ ہو، ایسی دعا جو قبول نہ ہو۔
(سنن ابو داؤد:1548)