اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں
“«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ»”
“اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں محتاجی سے، قلت سے اور زلت سے، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ میں ظلم کا ارتکاب کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔”
(سنن ابو داؤد: 1544)