رسول اللہﷺ نے فرمایا:
” تو جو کچھ خرچ کرے اور اس سے تیری نیت اللہ کی رضا حاصل کرنا ہو تو تجھے اس کا ثواب ملے گا۔ یہاں تک کہ اس (لقمے) پر بھی جو تو ابھی بیوی کے منہ میں ڈالے”۔
(صحیح البخاری:56)