بارش مانگنے کی دعا

اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ

”اے اللہ!ہمیں بارش عنائیت فرما،مددگار،بہترین انجام والی،جوشادابی لائے،نفع آورہو،کسی نقصان کاباعث نہ بنےاورجلدی آئے،دیر نہ کرے”۔

(سنن ابوداؤد:1169)