بامقصد زندگی گزارنے کے لیے آرزویں کم کیجئیے!
سیدنا انس بیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے چند خطوط کھینچے اور فرمایا:
«هَذَا الأَمَلُ وَهَذَا أَجَلُهُ، فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ جَاءَهُ الخَطُّ الأَقْرَبُ»
کہ یہ امید ہے اور یہ موت ہے، انسان اسی حالت(امیدوں تک پہنچنے کی) میں رہتا ہے کہ قریب والا خط(موت)اس تک پہنچ جاتا ہے۔
صحیح البخاری:6418