رسول اللہﷺ نے فرمایا:
” بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بد گمانی سب سے جھوٹی بات ہے( اور لوگوں کے رازوں کی) کھود کرید نہ کیا کرو اور نہ (لوگوں کی نجی گفتگو کو) کان لگا کر سنو، آپس میں دشمنی نہ پیدا کرو بلکہ بھائی بھائی بن کر رہو”۔
(صحیح البخاری: 5143)