امام احمد بن حنبل سے پوچھا گیا:
اگر کوئی شخص معاویہ رضی اللہ عنہ کا برا ذکر کرتا ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جائے؟
فرمایا:” نہیں، ایسے شخص کی کوئی عزت و احترام نہیں۔”