بچوں، بوڑھوں، بیمار اور کمزوروں کا خیال کریں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی امامت کرائے، تو وہ ہلکی نماز پڑھائے، کیونکہ نمازیوں میں بچے، بوڑھے، کمزور اور بیمار بھی ہوتے ہیں۔ ہاں جب اکیلا پڑھے، تو جیسے چاہے پڑھے۔
صحیح مسلم: 1046