بچوں سے رائے لیجیے.
عزت نفس اور خود اعتمادی میں اضافے کے لیے گھریلو امور میں بچوں سے رائے لیجیے۔
رائے لیجیے
سودا سلف کی خریداری میں
پکوان کے انتخاب میں
سیرو تفریح کی منصوبہ بندی میں
رائے لینے سے بچے من مانی کی بجائے مشورہ کرنے کے عادی ہو جاتے ہیں۔