بچوں کو بہادر اور نڈر بنائیں!

اور درخت پر چڑھنا سکھائیے!

دل سے ڈر اور خوف ختم ہوتا ہے۔

ہڈیاں اور عضلات مضبوط ہوتے ہیں۔

بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے۔

توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس سرگرمی سے بچوں میں دنیا کو مختلف زاویےسے دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔