بچوں کو عقیدہ توحید سکھائیں
﴿١٦﴾ يَا بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا أَصَابَكَ ۖ إِنَّ ذَٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ ﴿١٧﴾
اے میرے پیارے بیٹے ! نماز قائم کر اور نیکی کا حکم دے اور برائی سے منع کر اور اس (مصبیت) پر صبر کر جو تجھے پہنچے، یقیناََ یہ ہمت کے کاموں سے ہے۔
(سورۃ لقمان: 17)