رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر بچہ حج کرے، تو اس کے بالغ ہونے تک اس کے لیے کفایت کرے گا، جبکہ بالغ ہونے کے بعد صاحب استطاعت ہو، تو دوبارہ حج کرنا ہوگا۔
(صحیح الجامع: 485)