بھائی کی عزت اس کی غیر موجودگی میں
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
مَنْ رَدَّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ رَدَّ اللَّهُ عَنْ وَجْهِهِ النَّارَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
”جو شخص اپنے بھائی کی عزت (اس کی غیر موجودگی میں) بچائے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا”۔
(سنن الترمذی: 1931، صححہ الالبانی رحمہ اللہ)