بہترین اعمال
ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا:
اسلام میں کون سے اعمال افضل ہیں نبی کریم ﷺ نے فرمایا: (اللہ کی مخلوق کو) کھانا کھلائیں، اور سلام کریں، اسے بھی جسے آپ پہنچانے ہیں، اور اسے بھی جسے آپ نہیں پہنچانتے ۔
صحیح بخاری: 6236