بہترین تحفہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
کیا ہی عمدہ ہے ہدیہ اس دودھ دینے والی اونٹنی کا، جس نے ابھی حال ہی میں بچہ جنا ہو، اور دودھ دینے والی بکری کا، جو صبح و شام اپنے دودھ سے برتن بھر دیتی ہے۔
(بخاری: 2629)